آصف زرداری 9 مئی کو نیب راولپنڈی طلبMay 7, 2019فیضان خان0 آصف زرداری کو مبینہ جعلی بنک اکاؤنٹس کیس اور سندھ حکومت سے غیر قانونی ٹھیکے حاصل کرنے کے کیس میں تحقیقات کے سلسلے میں طلب کیا گیاہے۔