والٹن ایروڈروم لاہور کی زمین پنجاب سینٹرل بزنس ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو منتقل کرنے میں سنگین بے ضابطگیاںSeptember 8, 2025ویب ڈیسک0 وفاقی کابینہ نے 2021 میں 52 ایکڑ زمین منتقل کرنیکی منظوری دی تھی ، سی اے اے نے 76 ایکڑ حوالے کر دی ، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ