عمران خان نے خود بلا کر زراعت پر کام کا ٹاسک دیا، جہانگیر ترینJuly 2, 2019ویب ڈیسک0 جہانگیر خان ترین نے کہا کہ پاکستان کی زراعت کو گزشتہ دس سال میں تباہ کیا گیا،جب تک زراعت پر پیسہ خرچ نہیں کیا جاتا تو زراعت کو آگے نہیں بڑھایا جا سکتا۔