پاکستان نے ٹیکسوں میں اضافے کا آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر دیاNovember 3, 2020ویب ڈیسک0 فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی چیئرمین نوشین جاوید امجد نے بھی آئی ایم ایف کی جانب سے دباؤ کی تصدیق کی ہے۔