برطانیہ: رکن پارلیمنٹ کا مطالبہ، اسرائیل پر پابندیاں لگائیں، فلسطین کو تسلیم کریںMay 20, 2021ویب ڈیسک0 فلسطین کے مزید کتنے بچوں کو مرنا ہوگا تاکہ برطانوی حکومت کو ئی ایکشن لے؟ رچرڈ برگن کا برطانوی پارلیمنٹ میں استفسار