اداکار عابد علی اسپتال منتقلSeptember 3, 2019ویب ڈیسک0 معروف اداکار کی صاحبزادیوں رحما علی اور ایمان علی نے اپنے اسٹاگرام اکاؤنٹ پر بتایا کہ والد کی طبیعت گزشتہ دو ماہ سے بہت خراب ہے