ربیع سیزن میں صوبوں کو آبپاشی کےلئے پانی کی فراہمی پر اتفاقOctober 1, 2019جاوید سومرو0 ارسا کی طرف سے بتایا گیا کہ ربیع سیزن کے دوران پنرہ فیصد پانی کی قلت کا سامنا ہو گا۔ تاہم ربیع سیزن میں پانی کی دستیابی گزشتہ سالوں کی نسبت بہتر ہے۔