لاہور: لیسکو کا لائن مین ڈیوٹی کے دوران کرنٹ لگنے سے جاں بحقAugust 6, 2021حسنین چوھدری0 لاہور میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران لیسکو کے تین ملازمین کرنٹ لگنے کے باعث دوران ڈیوٹی اپنی جانوں کی بازیاں ہار چکے ہیں۔