آمدن سے زائد اثاثے: نیب نے رانا ثنااللہ کے خلاف شواہد حاصل کرلیےDecember 5, 2020شاکر محمود اعوان0 نیب دستاویزات کے مطابق لیگی رہنما بطور صوبائی وزیر چار سال میں 26 کروڑ 38 لاکھ 94 ہزار کی جائیدادیں بنائیں