سپریم کورٹ :طیبہ تشدد کیس میں ملزمان کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظMay 8, 2019جاوید سومرو0 ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے عدالت سے استدعا کی کہ ملزمان کی سزا بڑھانی چاہئے کیونکہ ٹرائل کورٹ نے سزا بڑھانے کی اپیل پر صرف جرمانہ کیا سزا نہیں بڑھائی۔