پیرس ایئرپورٹ پر 18 سال گزارنے والے ایرانی پناہ گزیں مہران کریمی ناصری کا انتقال ہو گیاNovember 13, 2022ویب ڈیسک0 مہران کریمی ناصری کی زندگی کی کہانی پر ہدایت کار اسٹیون اسپیلبرگ نے اپنی شہرہ آفاق فلم ’ دی ٹرمینل‘ بنائی تھی۔