امریکی انتخابات2020: خواتین کا’دی اسکواڈ‘ گروپ پھر جیت گیاNovember 4, 2020ویب ڈیسک0 ہسپانوی، عرب، صومالی اور افریقی خواتین نے اپنے اپنے حلقوں میں الیکشن جیت لیا