کراچی: آئل ٹینکر میں لگنے والی آگ پرقابو پالیا گیاApril 10, 2019ویب ڈیسک0 آئل ٹینکر میں الٹنے کے باعث آگ لگ گئی جب کہ بہنے والے پٹرول نے اطراف کی گاڑیوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔