ہم پر مزید ٹیکس لگائے جائیں، امریکی کھرب پتیوں کا مطالبہJune 25, 2019ویب ڈیسک0 کھرب پتیوں نے اپنے خط میں کہا ہے کہ اس ٹیکس کے ذریعے ہم مشترکہ مستقبل کو لاحق بڑے چیلنجز کو حل کر سکتے ہیں۔