میسی، رونالڈو آمنے سامنے: دوستانہ میچ کا خصوصی ٹکٹ، قیمت ایک کروڑ ریالJanuary 15, 2023ویب ڈیسک0 رونالڈو اور میسی دسمبر 2020 کے بعد سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں 19 جنوری کو ایک دوسرے کے مد مقابل ہوں گے۔