تحفظات دور نہ ہونے پر ق لیگ کا چار آپشنز پر غورFebruary 3, 2020ویب ڈیسک0 پی ٹی آئی نے ق لیگ کیساتھ معاہدہ کیا ہے کہ پنجاب میں اسپیکرشپ سمیت وفاق اور صوبے میں 2 وزارتیں دی جائیں گی