دودھ کے روزانہ استعمال سے چھاتی کے سرطان کا خطرہFebruary 28, 2020ویب ڈیسک0 روزانہ ایک کپ دودھ پینے سےخطرہ 50 فیصد اور جو لوگ روزانہ دو سے تین کپ پیتے ہیں ان میں چھاتی کے سرطان کا خطرہ 70 فیصد سے بڑھ کر 80 ہو جاتا ہے