حمزہ شہباز کی بیرون ملک قیام میں توسیع کی درخواست منظورFebruary 11, 2019دانش منیر0 حمزہ شہباز نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ میری نومولود بچی کے دل کا آپریشن ہے اس لیے قیام میں توسیع کی اجازت دی جائے۔