فین انڈسٹری کو درآمدی ڈیوٹی میں چھوٹ دیں، 3ہزار میگا واٹ بجلی بچائیں: شبلی فرازOctober 11, 2021ویب ڈیسک0 پنکھوں میں استعمال ہونے والی اسٹیل شیٹ پر عائد کردہ ڈیوٹی بھی ختم کی جائے، وفاقی وزیر کے دو وزارتوں کو خطوط