عمر ایوب کی کارکردگی اور عمران خان کی تعریفMay 24, 2019ویب ڈیسک0 بجلی چوری کی روک تھام سے 58 ارب روپے اضافی اکٹھے ہوئے جبکہ ملک کے 80 فیصد علاقوں میں لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی، عمران خان