خیبرپختونخوا میں صحت کے نظام کو آئیڈیل نہیں کہا جاسکتا البتہ کچھ تبدیل ضرور ہوا ہے، تیمور سلیم جھگڑا
بورڈ آف گورنرز نے اپنی ابتدائی رپورٹ میں آکسیجن پلانٹ کے 3 لوگ غفلت کا مرتکب قرار دیا
واقعے سے متعلق 48 گھنٹے کے اندرتحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے، صوبائی وزیر شوکت یوسف زئی
حکومت، اسپتال انتظامیہ اور ڈاکٹروں کے درمیان باہمی پیدا ہونے والی چپقلش اور تناؤ کا سب سے زیادہ نقصان وہ مریض اٹھارہے ہیں جو نجی اسپتالوں سے علاج کرانے کی سکت نہیں رکھتے ہیں


