آج مذاکرات نہ ہوئے اور کسان میرا ساتھ نہ دیں تو بھی میں خود کو ڈی چوک جا کر اگ لگا لوں گا، چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ
آج مذاکرات نہ ہوئے اور کسان میرا ساتھ نہ دیں تو بھی میں خود کو ڈی چوک جا کر اگ لگا لوں گا، چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ
جہاں اتنی راتیں یہاں گزاری ہیں وہاں ایک اور سہی، خالد حسین باٹھ کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
کسان کل کفن باندھ کر مرنے جا رہے ہیں، بات نہ مانی گئی تو ڈی چوک کا رخ کریں گے، چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ