خاتون کالم نگار نے صدر ٹرمپ پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کردیاJune 22, 2019ویب ڈیسک0 امریکہ کی خاتون کالم نگار ’ای جین کیرل‘ نے الزام عائد کیا ہے کہ موجودہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان پر 1990 میں ان پرجنسی حملہ کیا تھا۔