اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس کی حسن نواز کے دفتر پر حملے کی تردیدMay 22, 2021ویب ڈیسک0 اسٹین ہوپ ہاوس پر کسی قسم کے حملے ، تشدد یا کسی کے زخمی ہونے کے ثبوت نہیں ملے، اسکاٹ لینڈ یارڈ