کھانا نہ بنانے پر شوہر کے ہاتھوں حاملہ بیوی قتلMarch 6, 2021ویب ڈیسک0 پولیس نے ملزم کو پوچھ گچھ کے لیے 4 روزہ ریمانڈ پر حراست میں لے لیا۔ جب کہ حکام نے پوسٹ مارٹم کی رپورٹ بھی طلب کرلی۔