پاکستان میں تیل و گیس کے ذخائر دریافتMay 14, 2019ویب ڈیسک0 آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے صوبہ سندھ میں منگریو،ٹنڈو محمد خان میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔