اسلام آباد: آئیسکو، جعلی میٹرز لگانے والے ملازمین کے خلاف ایف آئی اے متحرکSeptember 23, 2021ویب ڈیسک0 ایف آئی اے نے بجلی کے سینکڑوں جعلی میٹرز کی تنصیب کے الزام میں 7 ملازمین کے خلاف باقاعدہ مقدمہ درج کرلیا ہے۔