ملزم کا جج سے فلرٹFebruary 7, 2021ویب ڈیسک0 امریکہ کی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے شخص کی کیس کی سماعت کے دوران جج کے ساتھ فلرٹ کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔