علاقائی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے باہمی تعاون پر بھی اتفاق کیا گیا۔
ترکیے میں جان بچانے کیلئے لوگوں نے عمارتوں سے چھلانگیں لگا دیں۔
دوا کا کلینیکل ٹرائل جولائی 2024 میں شروع ہوگا، میڈیکل جرنل نیچر میں شائع شدہ تحقیقی رپورٹ
جولائی سے ستمبر 2023 کے لیے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں سنگاپور نے جاپان کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون پوزیشن حاصل کر لی۔
نئے پھل کی شکل خربوزے جیسی ہے لیکن اس پر سبز رنگ کی دھاریاں نہیں ہیں جب کہ اندر سے یہ پھل سفید ہے۔
راکٹ انجن پھٹنے کے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
جاپان میں ورک فورس کی قلت پیدا ہو گئی ہے، خبر رساں ایجنسی
غلام قوم کے نئے آقاؤں کو اسی طرح قوم کے خرچوں پر تیار کیا جاتا ہے۔
ماہرین کے مطابق اوز وائرس “ٹک” کے کاٹنے سے پھیلتا ہے۔
جاپانی افواج نے بنکر کو یونٹ 731 کا نام دیا ہوا تھا۔
گزشتہ دس ماہ میں پانچ ہزار سے زائد پاکستانی ملازمت ، تربیت اور کاروبار کے حوالے سے جاپان میں رجسٹرڈ ہوئے
جاپان کے ایوان نمائندگان کے رکن کا آن لائن سیشن میں خصوصی ویڈیو پیغام۔
فضائی مسافروں نے جاپانی ایئر لائن آل نپون ایئرویز کے ٹکٹوں کو بڑی تعداد میں خرید لیا۔
حکومت کی اولین ترجیح ہیلی کاپٹر میں سوارافراد کی زندگیوں کو بچانا ہے، جاپانی وزیراعظم
جرمنی، یونان اور رومانیہ سمیت دیگر 50 ممالک کے ساتھ ورک ویزوں کے نئے معاہدے ہو رہے ہیں














