بھارت کی صرف 6 فیصد آبادی کو ویکسین کی دو خوراکیں لگی ہیں
ہماری ہندو برادری کو ہولی کا رنگوں بھرا تہوار مبارک ہو
اسرائیلی پولیس نے اردن سے پوچھے بنا ہزاروں بنیاد پرستوں کو مسجد اقصیٰ میں داخلے کی اجازت دی تھی، ترجمان اردنی وزارت خارجہ ضعیف اللہ الفائض
پورے جذبے لیکن سادگی کے ساتھ ’ڈیجیٹل عیدالفطر ‘منا کر مہلک وبا کو بتاتے ہیں کہ ہم نے شکست نہیں کھائی ہے۔
عیدالفطر کے موقع پر اجتماعات سے گریز کیا جائے اور ہجوم سے بچیں، وزیراعلیٰ محمود خان
پاکستان میں بسنے والی ہندو برادری آج اپنا مذہبی تہوار ہولی انتہائی جوش و خروش سے منا رہی ہے۔
صحرائے عرب کے آسمان کو رنگ برنگی پتنگوں سے بھر دیا جب کہ بو کاٹا کے نعرے بھی لگائے گئے۔






