پی ایس ایل 7: پشاور زلمی کی ٹیم مینجمنٹ کا اعلانJanuary 26, 2022ویب ڈیسک0 سابق انگلش کرکٹر جیمز فوسٹر کو ہیڈ کوچ اورسابق جنوبی افریقی کرکٹر ہاشم آملہ کو بیٹنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔