طالبہ کو ہراساں کرنے کا الزام: ایم اے او کالج کے استاد کی خود کشی کے معاملے کی تحقیقاتOctober 19, 2019شیراز حسنات0 خاندانی ذرائع کا کہناہے کہ الزامات کے بعد افضل محمود شدید ذہنی تناو کا شکار ہوگئے،افضل محمود کی اہلیہ بھی انہیں چھوڑ کرچلی گئیں۔