’مولانا صاحب! اب آپ کو حجرے کا رخ کرنا چاہیئے‘July 28, 2019ویب ڈیسک0 ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اب سڑکوں پر فساد اور انتشار پھیلانے کے بجائے تبلیغ برائے اصلاح کا فریضہ سر انجام دیں۔