مقبوضہ وادی چورانوے روز سے بدستور تاریخ کے بدترین کرفیو تلےNovember 6, 2019ویب ڈیسک0 مقبوضہ جموں و کشمیر میں تاریخ کا بدترین لاک ڈاؤن جاری ہے، جنت نظیر وادی میں موت جیسی خاموشی چھائے ہوئے ترانوے روز بیت گئے۔