بھارت: پڑھائی میں دل نہ لگانے والے بچے کو باپ نے آگ لگا دیJanuary 18, 2021ویب ڈیسک0 دس سالہ بچہ جھلس کر 60 فیصد زخمی ہو گیا جب کہ باپ مفرور ہے۔