بیوی کو زندہ جلانے کا الزام، شک کی بنیاد پر ملزم بریApril 3, 2019جاوید سومرو0 عدالت نے ریمارکس دیے کہ استغاثہ جرم ثابت کرنے میں ناکام رہا، اس لیے شک کا فائدہ دیتے ہوئے ملزم محمد عمران کو بری کیا جاتا ہے۔