پاکستان سمیت دنیا بھر میں بین الاقوامی انسداد پولیو کا دن کل منایا جائے گاOctober 23, 2019ویب ڈیسک0 اس دن کی مناسبت سے پنجاب حکوت نے صوبائی اور ضلعی سطح پر متعدد پروگرام ترتیب دئے ہیں تاکہ پولیو کے متعلق شعور اجاگر کیا جا سکے