اکیڈمیز اور ٹیوشن سینٹرز میں بھی سرگرمیاں معطل رہیں گی ، محکمہ تعلیم کا مراسلہ
حلقے کی بہتری کیلئے مسلم لیگ ن میں شامل ہونا چاہتا ہوں، محمد سہیل خان
پولیس کے مطابق ایلیٹ فورس کی گاڑی کو حادثہ دھند کے باعث پیش آیا۔
خاندان نے آئی ایم ایف کے خلاف سیشن کورٹ میں بذریعہ وکیل پٹیشن دائر کر دی
دونوں کو قانونی تقاضے پورے کرنےکے بعد سندھ پولیس کے حوالے کیا جائے گا
جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے، شدید زخمیوں کو 5 لاکھ جبکہ دیگر 11 زخمیوںکو ایک لاکھ روپے مالی امداد دی جائے گی
دہشتگردی کی بزدلانہ کارروائیاں حوصلے پست نہیں کر سکتیں، فواد چوہدری
پنجاب کے ضلع بہاولنگر کی تحصیل چشتیاں میں کنویں کی صفائی کے دوران گیس بھر جانے سے تین مزدور جاں بحق ہو گئے۔
دہشت گرد بہاولنگرمیں حساس تنصیبات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے، ترجمان سی ٹی ڈی
آمنہ بی بی کو بیمار ہونے کی وجہ سے والدین پیر کے پاس لیکر گئے تھے جس نے بچی پر جن کا سایہ بتاتے ہوئے علاج شروع کردیا









