ایوب پارک میں ٹائیگرز کی تعداد 5 ہوگئی،دنیا میں صرف ساڑھے 3 ہزارٹائیگرز رہ گئے ہیں۔
وہ ایک خطرناک آدمی ہے جو جنگل میں شیرکے ساتھ تنہا لڑ سکتا ہے
بنگلہ دیش کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں مسلسل چوتھےمیچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا
پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیمیں ون ڈے انٹرنیشنلز میں 36 بار مدمقابل آئیں جس میں سے پاکستان نے31 بار بنگلہ دیش کو زیر کیاجبکہ بنگال ٹائیگرزصرف5 مرتبہ ہی جیتنے میں کامیاب ہوئے۔



