’لوگوں کےاکاؤنٹ سے پیسے نکال کر بانڈ خریدے جاتے ہیں اور پتہ نہیں کیا ہوتا ہو گا’June 27, 2019جاوید سومرو0 چیف جسٹس پاکستان نے یہ ریمارکس ایک نجی بنک کے آپریشن مینیجرامان اللہ فاروق کی سزا کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران دیے ۔