بلوچستان: بلیدہ سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمدNovember 10, 2019ایوب ترین0 مذکورہ افراد کو ایک گاڑی سمیت نامعلوم افراد اپنے ساتھ لے گئے تھے اور یہ افراد اس وقت مسلح بھی تھے، ذرائع