زلفی بخاری کا بلاول بھٹو سے معافی مانگنے، آئندہ اس طرح کی بیان بازی سے گریز کرنے اور 14 دن کے اندر معافی مانگنے کا مطالبہ
وزیر خارجہ کا کہنا ہے بلاول اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھیں، اصلیت کا پتہ چل جائے گا
کشمیر کا سفیر بنتے بنتے وہ اب کلبھوشن یادیو کا وکیل بن چکا ہے، سینسہ اور راولا کوٹ میں عوامی اجتماعات سے خطاب
سابق صدر آصف علی زرداری کیا سرپرائز دیں گے وہ خود سرپرائز ہوں گے، وفاقی وزیر
ہم وفاق سے حقوق چھین کر لیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی
مہنگائی پر عوامی ردعمل کو روکنا وزیر اعظم کے بس میں نہیں ہو گا۔، چیئرمین پیپلز پارٹی
میاں شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری نے اس ضمن میں رہنماؤں سے تجاویز طلب کر لی ہیں۔
حکومت کو عوام کا احساس نہیں، پاکستان میں مہنگائی افغانستان سے بھی زیادہ ہوگئی، چیئرمین پیپلز پارٹی
اپوزیشن کی بات نہیں سنیں گےتوقانون سازی میں خامیاں ہوں گی، چیئرمین پیپلز پارٹی
بجٹ میں شعبہ صحت و تعلیم کے لیے مزید فنڈز مختص کیے جائیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
پیپلز پارٹی نے جن حالات سے ملک کو نکالا عمران خان نے ملک کو پھر اسی نہج پر پہنچا دیا، چیئرمین پیپلز پارٹی
یہ کاغذی عہدیدار ہے اس کی کوئی حیثیت نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
ملک میں دائیں بازو کے جماعتوں کی پالیسیاں ناکام ہو چکی ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
انہوں نے کہا کہ مولانا اگرملک کو بند کرنا چاہتے ہیں تو یہ پییپلز پارٹی کا فیصلہ نہیں ہے ۔ دھرنا ایک سخت مگر جمہوری آپشن ہے۔ دھرنے سے متعلق فیصلہ پیپلز پارٹی کی سی ای سی کرے گی۔
جنوبی ایشیا میں پاکستان میں سب سے زیادہ مہنگائی ہوئی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی













