جرمنی کی دو مساجد پر حملے : قرآن پاک کے 50 نسخے شہیدJune 11, 2019ویب ڈیسک0 بریمین میں واقع ’رحمان مسجد‘ میں قرآن کریم کے 50 نسخے شہید کردیے گئے ہیں جب کہ کیسل شہر کی ایک مسجد پر سنگ باری کرنے کا واقعہ بھی پیش آیا ہے۔