کے ٹو سر کرنے کے دوران حادثہ، برطانوی کوہ پیما ہلاکJuly 25, 2021ویب ڈیسک0 دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو پر کوہ پیمائی کے دوران حادثہ پیش آنے سے ایک برطانوی کوہ پیما ہلاک جب کہ ان کے دو ساتھی شدید زخمی ہو گئے۔