انہوں نے یہ بات آج اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں کہی ہے۔
انہوں نے یہ بات آج اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں کہی ہے۔
بشام کی مقامی عدالت نے ضلع کوہستان میں غیرت کے نام پر پانچ لڑکیوں کے قتل کا مقدمہ سناتے ہوئے تین ملزمان کو عمر قید کی سزا سنائی ہے جبکہ پانچ افراد کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا گیا ہے۔