وزیراعلیٰ سندھ کا بارشوں اور سیلاب کے پانی کی نکاسی کا حکمSeptember 22, 2020ویب ڈیسک0 مرادعلی شاہ نے سیلاب سے بے گھر ہونے والے افراد کے لئے اضافی ٹینٹ اور راشن بیگ بھیجنے کی بھی ہدایت کردی