فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کو متفقہ طور پر مسترد کر دیا گیا۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ٹڈی دل پر قابو پانے کے لیے وزارت فوڈ سیکیورٹی کو 45 کروڑ 90 لاکھ کی ٹیکنیکل گرانٹ دینے کی منظوری دیدی
مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں گندم کی امدادی قیمت 1,365 روپے فی من مقرر
نرخ میں اضافے کی منظوری اقتصادی رابطہ کمیٹی نے دی جس کے اجلاس کی صدارت مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کی۔
ای سی سی کی منظوری کے بعد گندم کی امدادی قیمت1300روپے سے بڑھ کر 1350 روپے فی من مقررکردی گئی ہے ۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران کوئی بھی اہم معاملہ کسی بھی وقت ایجنڈے میں شامل کیا جاسکتا ہے، ذرائع
وزارت خزانہ کی طرف سے جاری سرکاری اعلامیے کے مطابق پاور ہولڈنگ کی فسیلٹی پانچ سال کی تھی جس میں سے دو سال گریس پریڈ تھا کو مکمل ہو چکا ہے،پرنسپل انسٹالمنٹس کو مزید دو سال کےلئے موخر کردیا گیا ۔
ای سی سی کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ملک میں گندم کے ذخائر 64 لاکھ ٹن ہیں،گزشتہ سال اسی عرصے میں گندم کے ذخائر ایک کروڑ ٹن تھے۔ ملک میں گندم کے ذخائر ضرورت کے مطابق ہیں۔
ای سی سی اجلاس میں ایک درجن سے زائد نکاتی ایجنڈوں پر غور کیا جائے گا۔
کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم دورہ چین اور ایران پر وفاقی کابینہ کو اعتماد میں لیں گے۔
وزیر اعظم نے اپنے دورہ امریکا سے متعلق کابینہ کو آگاہ کیا۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 6 اگست کو طلب کرلیا ہے، اجلاس میں کابینہ اقتصادی رابطہ…
حکومت کی طرف سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق حماد اظہر کے رکن مقرر ہونے کے بعد ای سی سی ارکان کی تعدادبڑھ کر 15 ہوگئی ہے۔
مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کے فیصلے کے مطابق تندوروں پر روٹی کے پرانے نرخ بحال کیے جائینگے
آئندہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں سکوک بانڈزکے اجراء کی سمری پیش کی جائے گی ، منظوری کے بعد بانڈز کا اجراء کردیا جائے گا ۔














