سیاہ فام کی ہلاکت پر برطانیہ میں ہنگامے، مظاہرین نے ونسٹن چرچل کو نسل پرست قرار دے دیاJune 8, 2020ویب ڈیسک0 مظاہرین ایڈورڈ کولسٹن کے مجسمے کی گردن میں رسی ڈال کر گھسیٹتے ہوئے لائے اور دریا میں پھینک دیا