قمبر، شہدادکوٹ، کشمور اور شکارپور سے بھی مریضوں کو شیخ زید ویمن اسپتال لایا گیا، پی ڈی ایڈز کنٹرول پروگرام
ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ اس حکومت نے پہلی بار صحت کو قومی ترجیح دی ہے اور صحت کے بجٹ کو بڑھانے کا عمل جاری ہے۔
آئندہ سال کے وسط میں ملک کے تمام نجی اسپتالوں میں خود بخود ضائع ہو جانے والے ٹیکے استعمال ہوں گے، ڈاکٹر ظفر مرزا
ایڈز کنٹرول پروگرام خیبرپختونخوا کے ڈائرکٹر ڈاکٹر سلیم کے مطابق صوبے میں سالانہ 500 سے 600 تک نئے متاثرہ افراد کا اضافہ ہو رہا ہے
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ مردوں میں بھی ایڈز کاتیزی سے پھیلاؤ دیکھنے میں آیاہے۔ سال 2018میں 15ہزار مرد ایڈزمیں مبتلا ہوئے ۔
ذرائع کے مطابق اس صورتحال سے سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام کے افسران سخت پریشانی کا شکار ہیں۔





