ویرات کوہلی تیسری بار مینز کرکٹر آف دی ایئر قرارJanuary 22, 2019ویب ڈیسک0 آئی سی سی نے سال2018 کے دوران بہترین کارکردگی پیش کرنے پر ویرات کوہلی کو ٹیسٹ کرکٹر، سر گارفلیڈ سوبرز ٹرافی اور مینز کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ دیا ہے